Health Central

مردانہ طاقت میں کمی کیا ہے

مردانہ کمزوری کی اصطلاح بہت عام ہے لیکن اس کے پیچھے چھپی ہوئی پوشیدگیوں اور پچیدگیوں کوکم لوگ ہی جا نتے ہیں۔آئیے ہم آپ کو مردانہ طاقت کی کمی کے مطلق وہ تمام معلومات فراہم کریں جن کو جاننا ایک صحت مند اور خوشگوار زندگی کیلئے نہایت ضروری ہے۔

مردانہ طاقت کی کمی مرد کی ہر اس حالات کو کہتے ہے جب وہ اپنا ازدواجی عمل صحیح طرح سے نہ کر پائے اور جس کی وجہ سے مرد اور عورت یا دونوں میں سے کوئی بھی ایک لذت اور خوشی کے لمحات کی انتہا تک نہ پہنچ سکے۔یہ ایک نہایت اہم مسئلہ ہے کیونکہ جب عورت کو مرد کی طاقت کی کمی کی وجہ سے سکون اور قرار نہیں آتا تواس کے دل میں مرد کی محبت نہیں بس پاتی اور وہ اس سے متنفررہنے لگتے ہیں جس کی وجہ سےازدواجی رشتہ پر گہری ٹھیس پہنچنے کا خدشہ رہتا ہے۔معاشرےمیں بیشتر گھر صرف اس مسئلے کی وجہ سے اجڑ جاتے ہیں اور مرد ہمیشہ کیلئے اپنے آپ کو کمزوراور قصور وار سمجھتے ہوئے مایوسیوں میں ڈوب جاتاہے۔

 

 

ہمارے ادارے کی سال ہآ سال سے  آزمودہ پراڈکٹس استعمال کریں جن کے استعمال سے بفضلِ تعآلی دنوں میں ہر طرح کی جسمانی کمزوری دور ہو جاۓ، پٹھوں میں طاقت آے، جسم میں چستی اور مضبوطی پیدا ہو۔ مسائل کے حل کے لیے دیر نہ کریں اور ابھی کال ملایئں۔ 03214663495 یا نیچے دیا فارم مکمل کر کے بھیجیں

طبی دنیا میں ایک مستند نام - ایک بہتر پہچان Shahab Arshee Mattab 

     وہ عمل جو مردانہ طاقت کی کمی کی وجہ بنتے ہیں:

  اچھیِ خوراک کا نہ ہونا۔ ⇐
چھوٹی عمر سے مشتزنی کی عادت میں مبتلا ہو جانا۔ ⇐ 
زیادہ سگریٹ نوشی کرنا۔ ⇐
نشہ کرنا۔ ⇐
نا محرم لڑکیوں سے تنہائ میں باتیں کرنا۔ ⇐
عورتوں سے غلط تعلقات رکھنا۔ ⇐
بری فلمیں دیکھنا۔ ⇐
شراب کا استعمال کرنا۔ ⇐

 

مردانہ طاقت میں کمی کی علامات کو کیسے پہچانیں؟

مندرجہ ذیل علامات میں سے کسی ایک کا بھی ہونا مردانہ طاقت میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔آئیے ان علامات کی پہچان کریں۔

جریان ⇐

مردانہ عضو سے لیس دار مادے کا اکثر اخراج جریا ن کی نشانی ہے۔یہ مادہ پیشاب کرنے کے ساتھ بھی آتا ہے۔ اس کا اخراج  تب بھی ہوتا ہے جب کسی نا محرم عورت سے  تنہائی میں گفتگوکی جائے۔عضو کی حالت تنائو میں آتے ہی اس مادے کا اخراج ہونااور عضو کا ڈھیلا پر جانا بھی اس کی علامات  میں سے ہے ۔جریان کا مرض مسلسل رہنے کی وجہ سےمادہ منی پتلا ہو جاتا ہےاور سرعت انزال کا مسلہ درپیش آتا ہے۔

سرعت انزال اور مادہ مانی کا پتلا ہوجانا ⇐

مادہ مانی جب پتلا ہوجاتا ہے تو سرعت انزال کا مسئلہ پیش آتا ہے۔اس مسئلہ میں ہم بستری کے دوران مرد کا انزال جلد ہو جاتا ہے اور عضومیں تنائو ختم ہوکر ڈھیلا پن آجاتا ہے۔جس کی وجہ سے مرد کو عورت کے آگے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہ

(Erectile Dysfunction) نامردی ⇐

نامردی ایک ایسی صورت حال ہے جب مردانہ عضو اپنے ازدواجی افعال ادانہ کرسکے ۔اس کی کئی صورتیں ہوتی ہے جیسا کہ با وقت ضرورت عضومیں تنائو نہ آئے،عضو کا جڑ سے پتلا ہوکر بہت کمزور ہوجانا،یا حالت تنائو میں عضو کا کسی سائیڈ پر مڑجانا۔ان سب صورتوںمیں مرد ازدواجی عمل کو صحیح طرح سے نہیں کرپاتا جس کی وجہ سے زندگی میں کئی مسائل پیدا ہوجاتے ہے۔

عضو کا چھوٹا رہ جانا اور کمزوری ⇐

مردانہ عضو اگر چھوٹا اور پتلا رہ جاءے تو ازدواجی معاملات میں بڑی مشکل پیش آتی ہے۔ مردانہ عضوکی کمزوری کئی طرح کی ہو سکتی ہے جیسا کہ عضو کا جڑ سے پتلا ہوجانا،نہایت باریک ہونا،عضومیں صحیح طرح تنائو نہ آنا،یا حالت تنائو میں کسی ایک طرف مڑ جانا۔نوجوان اکثر نادانی میں اول عمر سے ہی غلط عادت کی وجہ سے ہی عضو کے مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں جس کے وجہ سے شادی کے بعدازدواجی ساتھی کو صحیح طرح سے مطمئن کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔اور اس وجہ سے معاشرہ میں بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔

 مردانہ طاقت میں کمی کے نقصان اور زندگی پر اثرات

مردانہ طاقت میں کمی  کی وجہ سے مرد کوعورت کے آگے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے اور وہ احساس ندامت اور کمتری کا شکار ہوجاتا ہے۔ ⇐
مردانہ طاقت میں کمی  کی  وجہ سے عورت کو سکون حاصل نہیں ہوتا جس کی وجہ سے عورت کے دل میں مرد کیلئے محبت نہیں بڑھ پاتی۔ 
بہت سے ازدواجی بندھن مردانہ طاقت میں کمی کی وجہ سے ٹوٹ جاتے ہیں۔
۔⇐ ایسا شخص ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے ، لوگوں سے ملنا چھوڑ دیتا ہے اور تنہائی میں رہنا پسند کرتا ہے وہ  اپنی عمر سے زیادہ بڑا لگنے لگتا ہے اور چہرے پر سے رونق ختم ہوجاتی ہے۔ 
۔⇐ مردانہ طاقت میں کمی ہوجانے سے مردانہ ہارمونزکم بنتے ہے جس کی وجہ سے مرد کا ازدواجی عمل کرنے کا دل ختم ہو جاتا ہے اور اس عمل کو کرنے اور عورت میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے۔
۔⇐ مردانہ طاقت میں کمی کی وجہ سے جوڑوں کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہے اور جوڑوں میں لیس دار مادے کی کمی واقعہ ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے گھٹنے ،بازوں اور کوہلوں کے جوڑ کمزور ہوجاتے، ان میں درد رہنے لگتی ہے اور جوڑوں سے آوازیں بھی آنے لگ جاتی ہیں۔
۔⇐ مردانہ طاقت میں کمی  زیادہ عر صہ رہنے سے ریڑھ کی ہڈی کے موہرے کمزور ہوجاتے ہے اور ان میں تکلیف رہنے لگ جاتی ہے۔وزن اٹھانا مشکل ہوجاتا ہے اور انسان کیلئے کمر میں تکلیف رہنے کی وجہ سے آسانی سے بیٹھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔
۔⇐ جسم میں طاقت کی کمی ہوجاتی ہے اور طبیعت ہر وقت گرتی رہتی ہے جس سے بے چینی کا احساس رہتا ہے۔
۔⇐ ایسا شخص روز مرہ کے کاموں کو یاد نہیں رکھ پاتا اور ہر چیز بھولنا شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی زندگی میں ناکامیاں اور مسائل بڑھ جاتے ہیں۔
۔⇐ بال روکھے اور بے رونق ہوجاتے ہیں اور سر میں خشکی رہنے لگتی ہے۔
۔ ⇐ مادہ مانی کا پتلا ہوجانے سے جسم میں زندہ سپرم سیلز کم ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے اولاد نہ ہونا اور بانجھ پن پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

مردانہ کمزوری کا علاج کیوں ضروری ہے

مردانہ کمزوری کا علاج کروانا نہایت اہم ہے کیونکہ مرد کی صحیح پہچان ہی اس کی مردانگی  ہے۔ مردانہ کمزوری کسی قسم کی بھی ہووہ انسان کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔انسان روزمرہ کے کاموں کو بھی اپنی ذہنی اور جسمانی کمزوری کی وجہ سے نہیں کر پاتا نتیجہ میں وہ معاشرہ سے کٹ کر رہ جاتا ہے۔اور ایسا شخص ہر جگہ پر اپنے آپ کو کمتر محسوس کرتا ہے۔عورت کو مطمئن نہ کرنے کی وجہ سے اس کا گھر بھی ٹوٹ سکتا ہے یہ فکر اس کو زندگی کے تمام مسائل سے بڑھ کر لا حق رہتی ہے۔اور ان سوچوں کی وجہ سے ڈیپریشن اور بعض اوقات خودکشی کی سوچ بھی پیدا ہونے لگتی ہے۔اس لیے صحیح وقت پر ہی مردانہ کمزوری کا علاج کروانا بہت ضروری ہے۔تاکہ انسان ان تما م مسائل سے بچ سکے۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہر انسان کو مردانہ کمزوری سے بچائے اور جو لوگ اس مر ض میں مبتلا ہے ان کو صحت قلی عطا فرمائیں آمین۔

    ہمارے ادارے کی سال ہآ سال سے  آزمودہ پراڈکٹس استعمال کریں جن کے استعمال سے

    بفضلِ تعآلی دنوں میں ہر طرح کی جسمانی کمزوری دور ہو جاۓ، پٹھوں میں طاقت آے،

     جسم میں چستی اور مضبوطی پیدا ہو۔ مسائل کے حل کے لیے دیر نہ کریں اور ابھی کال ملایئں۔

    03214663495

    یا سامنے دیا فارم مکمل کر کے بھیجیں

    طبی دنیا میں ایک مستند نام - ایک بہتر پہچان Shahab Arshee Mattab

     

     

    اس کی روزانہ خوراک ایک بڑا چاولوں والا چمچ صبح نہار منہ ایک کپ گرم پانی میں لیا جاتا ہے اور اس ایک چمج میں شوگر قریباً 10 گرام کے برابر ہوتی ہے جو کہ ایک درمیانے سائز کے کیلے میں موجود شوگر کی مقدار سے کم ہے۔ ایسے مریض جن کی شوگر اتنی مقدار لینے سے کنٹرول رہتی ہے وہ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ ورنہ اپنے شوگر کے معالج سے مشورہ کریں۔
    زنجبیلی شہد مبلغ 2350 روپے کا پورا پیک ہے جس کا وزن 450گرام ہے۔ ایک پیک 30 سے 35 دن کا پورا کورس ہے۔ کچھ لوگوں کو یہ مہنگا لگتا ہے لیکن اپنے فوائد کے لحاظ سے یہ بالکل مہنگا نہیں ہے یہ بہت سے معاملات کا قدرتی حل ہے. سالوں سے آزمودہ ہے اور بہت سے لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں ۔
    زنجبیلی شہد کوئی دوا نہیں ہے اور نہ ہی کسی دوا کا نعم البدل ہے ۔ یہ ایک فوڈ پراڈکٹ ہے جس میں سب قدرتی اجزاء ہیں اسے مارکیٹ میں ڈسٹریبیوٹ نہیں کیا جاتا اور جب کوئی اسے ہم سے خریدتا ہے تو یہ بات ضمانت شدہ ہوتی ہے کے یہ اصل پراڈکٹ ہے۔
    زنجبیلی شہد آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم مکمل کریں یا ہمارے نمائندے کو 03214663495 پر کال کر کے اپنا آرڈر لکھوا دیں۔ ہم آپ کو کوریئیر کے ذریعے ارسال کر دیں گے۔

    پاکستا ن میں گھٹیا معیا ر او ر نقصا ن پہنچا نے وا لی دو ائیا ں 3500 سے 6000 تک فرو خت ہو رہی ہیں. یہ بہتر ین ا جز اء سے تیا ر کیا جا تا ہے اور بہت سے پیچید ہ مسا ئل کا حل ہے. یہ د وا 30 سا ل سے آزمو دہ ہے اور ہزارو ں لو گ اس سے مستفید ہو چکے ہیں پا کستا ن میں مندر جہ با لا معا ملا ت کے لیے ہما رے علاو ہ اس سے بہتر د وا آپ کو انشاءاللہ نہیں ملے گی

    بہت عر صے سے لو گ اس د وا سے مستفید ہو رہے ہیں اور اس سے بہترین نتا ئج حاصل کر رہے ہیں، اور پاکستان میں (انشاء اللہ) اس سے بہتر جریا ن اور ا ختلا م کے مسا ئل کو حل کرنے کی د وا دستیا ب نہیں. آ پ مطمعین ہو کر اسے استعما ل کریں ان شا اللہ ضرور فا ئدہ ہوگا

    ۔
    جے کیئر سا لو ں سے آزمو دہ ا یسا قد رتی فا رمولا ہے جس کے کوئ سا ئڈ ا فیکٹس نہیں ہیں۔ سا ئیڈ افیکٹس ان ادو یہ کے ہو تے ہیں جو وقتی ٹا ئم بڑ ھانے کے لیے ا ستعما ل کروا ئی جا تی ہیں کیو نکہ ان میں نقصا ن پہنچا نے وا لے کیمیکل ڈا لے جا تے ہیں۔ جب کہ جے کیئر و قتی ٹا ئم بڑ ھا نے کی د وا نہیں بلکہ یہ اندر ونی پٹھو ں کی کم ز وری کا علا ج ہیے اور ہم ا س با ت کی گا رنٹی کر تے ہیں کہ اس میں کسی قسم کا کیمیکل نہیں ڈا لا جا تا ا س لیے آ پ ا سے بے فکر ہو کر ا ستعما ل کر سکتے ہیں۔
    ہرشحص کی جسا مت و طبیعت مختلف ہے، کسی کو3 د ن میں فر ق محسو س ہو جا تا ہے تو کسی کو 1 ہفتہ میں۔ عمو ماۤۤ 7 دن بعد فر ق محسو س ہو نا شر وع ہو جاتا ہے.
     
     

    SAM HEALTH یہ کا تیا ر کر دہ ہے۔ ہما را اد ارہ 1957 سے قا ئم شد ہ ے۔ فنِ اد ویہ سا زی میں 60 سا ل سے زیا دہ تجر بے کے سا تھ شہا ب عر شی مطب بفضلِ تعالیٰ ایک مستند نام اور ایک بہتر پہچان ہے۔

    Share The Article With Your Friends: