Heart Attack Symptoms, Reasons & Prevention Tips

طب کا وہ قدیم نسخہ جو دل کے امراض کے لیے آبِ حیات کی حیثیت رکھتا ہے۔

آج ہم آپ کو اس تحریر کے ذریعے بتایئں گے کہ کیسے طبِ یونانی کا ایک قدیم و نایاب نسخہ دل کے عارضے میں مبتلا لوگوں کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ "زنجبیلی شہد" طبِ یونانی کا ایسا قدیم نسخہ ہے جس کا دل کے امراض کے لیے کوئی دوسرا ثانی نہیں۔ لوگ لاکھوں روپے خرج کرکے ہمیشہ کے لیے دواوءں پر لگ جاتے ہیں لیکن ان سب کے باوجود بھی وہ مقاصد حاصل نہیں کر پاتے جو واحد اس نسخے کے استعمال سے ممکن ہے(بفضلِ تعٰالیٰ)۔

جو لوگ زنجبیلی شہد استعمال کرتے ہیں ان کے دل کی شریانیں کبھی بند نہیں ہوتیں، کولیسٹرول قابو میں رہتا ہے، دل کے پٹھے مضبوط رہتے ہیں،جلد سانس نہیں چڑھتا، جسم موٹا ہونے سے بچا رہتا ہے اور دماغی سکون اور تازگی رہتی ہے اور جسم ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے(بفضلِ تعٰالیٰ)۔

زنجبیلی شہد بہترین شہد، زنجبیل، دار چینی، لہسن، زعفران، سیب کے اجزاء اور الائچی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایسے حضرات جو دل کے عارضے میں مبتلا ہوں یا اس کا خطرہ محسوس کرتے ہوں یا جن کا کولیسٹرول بڑھا ہو اور موٹاپے کی وجہ سے بھی پریشان ہوں ان سب کے لیے یہ ایک بہترین نسخہ ہے۔ یہ ان تمام مسئل کا مستند حل ہے۔ ان سب کے ساتھ یہ جسمانی کمزوری کو دور کرنے اور پٹھوں کی مضبوطی کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے (بفضلِ تعٰالٰیٰ)۔

Benefits of Honey

Feature 1دل کے پٹھوں میں مضبوطی

Feature 5

سانس پھولنے اور خفقانِ قلب میں مفید

Feature2

دل اور خون کی نالیوں کی صفائی

Feature 4

موٹاپے میں کمی

F3

کولیسٹرول میں کمی

Feature 6

جسمانی پٹھوں میں مضبوطی

ایک حیران کن سچا واقعہ

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہمارے ایک طبیب دوست جن کا لاہور میں ایک نامی گرامی ریسٹورنٹ بھی ہے ان کے ایک گراسری وینڈر نیں کہا کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں کافی پریشانی ہے۔ ملاقات میں اس نیں بتایا کہ میرے بھائی کو دل کا عارضہ لاحق ہو گیا ہے اور وہ تھوڑا سا بھی چلے تو سانس پھول جاتی ہے دل میں اور بائیں بازو میں شدید تکلیف بھی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ڈاکٹرز نیں فورن آپریشن کا مشورہ دیا ہے۔ سرکاری ہسپتال میں بہت دیر بعد کا ٹائم مل رہا ہے بھائی کی طبیعت بہت خراب ہے اور ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے مجھے قریباَ 4.5 لاکھ روپے کا اگلے کچھ دنوں میں بندوبست کرنا ہے آپ میرا سارا کریڈٹ کلیر کر دیں۔ اس کی بات سن کر ہمارے طبیب بھائی نیں اسے کہا میرے دوست آپ کو مارکیٹ سے سارے پیسے اکٹھے کرنے میں لازمی کچھ دن لگ جائیں گے آپ میرا مشورہ مانیں اور بھائی کو اس دوران زنجبیلی شہد استعمال کروائیں امید ہے کہ معاملہ بہتر ہو جائے گا اور مسلہ حل ہو جائے گا۔ ان کی بات سن کر اس نے کہا کہ ہمارے پاس ٹائم بالکل نہیں ہے۔ آپ بس ایک دو دن میں پیسوں کا بندوبست کر دیں یہ کہ کر وہ چلا گیا۔

اسی رات ہمارے طبیب دوست نیں اسے کال کی اور پھر سمجھایا کہ مارکیٹ سے پیسے اکٹھے کرنے اور پورا بندوبست کرنے میں آپ کو کم سے کم 7 سے دس دن لگ جائیں گے آپ میری بات مانیں اور بھائی کو اللہ کے بھروسے پر زنجبیلی شہد استعمال کروانا شروع کر دیں اگر بھائی کی طبیعت بہتر ہو گئی تو ہو سکتا ہے آپریشن کروانے کی ضرورت نہ پڑے اور آپ کے سارے پیسے بھی بچ جائیں۔ ورنہ پیسے تو آپ اکٹھے کر ہی رہے ہیں۔ بات ان کی سمجھ میں آ گئی اور انھوں نے بھائی کو زنجبیلی شہد استعمال کروانا شروع کر دیا۔ اللہ پاک کا کرم اور فضل ہوا اور 3 دن میں ہی ان کے بھائی کی طبیعت پہلے سے بہترمحسوس ہونے لگی اور ساتویں یا آٹھویں دن تک اتنی بہتری نظر آئی کہ انھوں نے آپریشن کا ارادہ بدل دیا۔ انھوں نے غالباً دو یا تین ماہ مسلسل اس کا استعمال کیا اور الحمد للہ آج وہ بالکل تندرست اور ٹھیک ٹھاک اپنی دکان چلا رہے ہیں اور بہت سے لوگوں کو وہ اسے استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں ۔

ایسے بہت سے واقعات ہیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ اللہ کریم نیں اس نسخے میں بہت شفاء رکھی ہے

زنجبیلی شہد کن لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے

دل کے عارضہ میں مبتلا لوگ -

سانس پھولتا ہو یا جسم بھاری رہتا ہو۔ -

اکثر بائیں بازو میں درد رہتا ہو یا دل پر بوجھ رہتا ہو۔ -

بھاگنے سے یا تھوڑی سی مشقت سے سانس پھول جاتا ہو اور دل کی دھڑکن بے قابو ہو جاتی ہو۔ -

کولیسٹرول بڑھا ہوا ہو۔ -

موٹاپے کے شکار لوگ۔ -

جسمانی اور پٹھوں کی کمزوری سے متاثرہ افراد۔ -

نوٹ: زنجبیلی شہد کوئی دوا نہیں ہے اور نہ ہی کسی دوا کا نعم البدل ہے۔ یہ قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک فوڈ پراڈکٹ ہے جس کے بہت سے فوائد ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

اس کی روزانہ خوراک ایک بڑا چاولوں والا چمچ صبح نہار منہ ایک کپ گرم پانی میں لیا جاتا ہے اور اس ایک چمج میں شوگر قریباً 10 گرام کے برابر ہوتی ہے جو کہ ایک درمیانے سائز کے کیلے میں موجود شوگر کی مقدار سے کم ہے۔ ایسے مریض جن کی شوگر اتنی مقدار لینے سے کنٹرول رہتی ہے وہ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ ورنہ اپنے شوگر کے معالج سے مشورہ کریں۔
زنجبیلی شہد مبلغ 2350 روپے کا پورا پیک ہے جس کا وزن 450گرام ہے۔ ایک پیک 30 سے 35 دن کا پورا کورس ہے۔ کچھ لوگوں کو یہ مہنگا لگتا ہے لیکن اپنے فوائد کے لحاظ سے یہ بالکل مہنگا نہیں ہے یہ بہت سے معاملات کا قدرتی حل ہے. سالوں سے آزمودہ ہے اور بہت سے لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں ۔
زنجبیلی شہد کوئی دوا نہیں ہے اور نہ ہی کسی دوا کا نعم البدل ہے ۔ یہ ایک فوڈ پراڈکٹ ہے جس میں سب قدرتی اجزاء ہیں اسے مارکیٹ میں ڈسٹریبیوٹ نہیں کیا جاتا اور جب کوئی اسے ہم سے خریدتا ہے تو یہ بات ضمانت شدہ ہوتی ہے کے یہ اصل پراڈکٹ ہے۔
زنجبیلی شہد آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم مکمل کریں یا ہمارے نمائندے کو 03214663495 پر کال کر کے اپنا آرڈر لکھوا دیں۔ ہم آپ کو کوریئیر کے ذریعے ارسال کر دیں گے۔

 

مذکورہ بالا تمام مسائل کے حل کے لیے ایک بار استعمال کریں

انشاءاللہ تمام مسائل حل ہوں گے۔

ORDER NOW - ONE MONTH'S COMPLETE COURSE

Price: 2350/- Pkr Only

CALL NOW: 03214663495

Quality resized

پاکستان کے کسی بھی شہر میں 24 سے 48 گھنٹوں میں پراڈکٹ کی یقینی (انشاءاللہ)وصولی بذریعہ کوریئر حاصل کریں. کیش آن ڈلیوری، بینک ٹرانسفر اور ایزی پیسہ کی سہولت بھی موجود ہے

  آرڈر کرنے کرنے کے لیے یا صحت سے متعلقہ اپنے کسی بھی قسم کے مسلے کا حل جاننے لیے نیچے دیا فارم مکمل کریں۔ ہمارے ھیلتھ کیئر پروفیشنل آپ کو بہتر گایئڈ کریں گے۔ انشاءاللہ

Share The Article With Your Friends: